Results 1 to 4 of 4

Thread: قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

    قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج
    x23826 14969217pagespeedicCRiMEtWUAu - قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج
    مارک کارٹ رائٹ
    قلعہ ہارلچ شمالی ویلز میں واقع ہے جس Ú©ÛŒ تعمیر ایڈورڈ اول شاہ انگلستان (Ø+کمرانی 1272-1307Ø¡) Ù†Û’ 1283Ø¡ میں شروع کی۔ 1290Ø¡ تک اس Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Ù… Ùˆ بیش مکمل ہو Ú†Ú©ÛŒ تھی، 1330Ø¡ تک اس میں Ú©Ú†Ú¾ مزید اضافے ہوتے رہے۔ یہ عہد وسطیٰ Ú©Û’ ہم مرکز (concentric) روایتی قلعوں Ú©ÛŒ ایک نمایاں مثال ہے۔ مقامی جغرافیے Ú©Û’ ماہرانہ استعمال، سمندر اور عظیم میناروں Ú©Û’ باعث ہارلچ Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے ہمیشہ ایک چیلنج رہا جس کا ثبوت ویلز Ú©ÛŒ بغاوتوں Ú©Û’ دوران ہونے والے طویل Ù…Ø+اصرے اور پندرہویں صدی عیسوی Ú©Û’ Ú©Ù¹Ú¾Ù† Ø+الات میں ہونے والی جنگِ گلاب ہیں۔ قلعہ ہارلچ Ú©Ùˆ یونیسکو Ù†Û’ عالمی ورثے Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔ تعمیر: 1272Ø¡ میں انگلستان کا نیا بادشاہ بننے Ú©Û’ بعد ایڈورڈ اول Ù†Û’ ویلز Ú©Û’ زیادہ تر Ø+صے فتØ+ کر لیے اور انہیں انگلستان میں رائج نظام Ú©Û’ تØ+ت Ù„Û’ آیا۔ 1282Ø¡ میںویلز Ú©Û’ شہزادے لیویلین Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ بعد ویلز Ú©Û’ شمالی پہاڑی علاقے ہی آزاد رہ گئے تھے اور بادشاہ Ù†Û’ یہاں کئی بڑے قلعے تعمیر کیے جن میں قلعہ کیرنارون، قلعہ کانوے اور قلعہ ہارلچ شامل ہیں۔ قلعہ ہارلچ پر کام کا آغاز جون 1283Ø¡ میں ہوا۔ مزدوروں، معماروں اور دستکاروں Ú©ÛŒ بہت بڑی تعداد Ú©ÛŒ نگرانی ماسٹر جیمز آف سینٹ جارجز Ú©Û’ ذمہ تھی۔ وہ ایک تجربہ کار ماہرِتعمیرات اور انجینئر تھا اور یورپ میں قبل ازیں کئی قلعے تعمیر کر چکا تھا۔ وہ ویلز میں ایڈورڈ Ú©Û’ دوسرے قلعوں Ú©ÛŒ تعمیر میں بھی خدمات انجام دیتا رہا۔ قلعے Ú©ÛŒ جگہ کا انتخاب Ù…Ø+اصرے یا Ø+ملے Ú©ÛŒ صورت میں مقابلہ کرنے میں کلیدی Ø+یثیت رکھتا ہے۔ ہارلچ Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ ترین مقام پر استوار کیا گیا۔ یہ سمندر Ú©Û’ پاس ایک پتھریلا ٹیلا تھا (آج سمندر پیچھے ہٹ چکا ہے)Û” اس Ú©Û’ ساتھ ایک چھوٹی سی بندرگاہ یا گھاٹ بھی تھی، جس کا مطلب تھا کہ مشکل Ú©Û’ وقت کشتیوں سے بھی قلعے Ú©Ùˆ ضروری سامان بآسانی فراہم ہو سکتا تھا۔ (البتہ اس سامان Ú©Ùˆ پہنچانے والوں Ú©Ùˆ بھاری سامان Ú©Û’ ساتھ سیڑھیوں Ú©Û’ 100 سے زائد قدم Ú†Ú‘Ú¾Ù†Û’ پڑتے)Û” اگست 1283Ø¡ میں بادشاہ Ù†Û’ کام Ú©ÛŒ رفتار کا بذاتِ خود تین روزہ معائنہ کیا۔ تعمیر Ú©Û’ پہلے بڑے مرØ+Ù„Û’ Ú©ÛŒ تکمیل پر یقینا وہ بہت خوش ہو گا کیونکہ اس Ù†Û’ ماسٹر جیمز Ú©Ùˆ 1290Ø¡ میں قلعے کا کوتوال مقرر کر دیا، وہ 1293Ø¡ تک اس عہدے پر فائز رہا۔ 1303Ø¡ تک ہارلچ Ú©ÛŒ تعمیر پر 8,184 پاؤنڈز (آج Ú©Ù„ ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر Ú©Û’ مساوی) خرچ ہو Ú†Ú©Û’ تھے، اس Ú©Û’ باوجود یہ کیرنارون یا کونوے سے ایک تہائی سستا تھا۔ اس کا سبب اس کا نسبتاً چھوٹا ہونا، سنگ تراشی کا Ú©Ù… کام اور نقشے Ú©ÛŒ سادگی تھا۔ اس سے بھی اہم امر یہ تھا کہ اس میں مقامی پتھر استعمال ہوا جس سے بھاری پتھروں Ú©ÛŒ نقل Ùˆ Ø+مل پر ہونے والے بھاری خرچ Ú©ÛŒ بچت ہوئی۔ 1303Ø¡ سے 1330Ø¡ تک قلعے پر مزید 400 پاؤنڈز خرچ ہوئے۔ نقشہ: ہم مرکز قلعے کا فرش پختہ اور تقریباً چوکور ہے جس Ú©Û’ ہر کونے Ú©ÛŒ اندرونی دیوار پر بہت بڑے مینار ہیں اور ان Ú©Û’ مشرقی جانب بڑے دہرے میناروں میں مرکزی دروازہ ہے۔ مرکزی دروازے تک رسائی Ú©Û’ بیرونی راستے کا تØ+فظ دو ’’ڈی‘‘ نما میناروں سے کیا گیا ہے۔ یہاں ایک پُل بھی تھا، جو اب نہیں رہا۔ مرکزی راہ گزر میں یکے بعد دیگرے اوپر سے نیچے Ú©ÛŒ طرف بند ہونے والے لوہے Ú©Û’ جنگلے اور دو موٹے دروازے آتے۔ اس Ú©Û’ علاوہ اس تنگ داخلی راستے میں ’’موت Ú©ÛŒ موریاں‘‘ (روزنِ فصیل) ہیں تاکہ اگر کوئی یہاں تک پہنچ جائے تو اسے پریشان کرنے Ú©Û’ لیے مختلف ناگوار چیزیں پھینکی جا سکیں۔ مرکزی دروازے Ú©ÛŒ دو منرلوں پر بڑے آتش دان ہوا کرتے تھے۔ سلنڈر Ú©ÛŒ طرØ+ Ú©Û’ جنوب مشرقی اور شمال مشرقی مینار میں تہ خانے تک جانے کا راستہ موجود تھا۔ یہاں سامان ذخیرہ ہوتا تھا۔ ان میناروں Ú©Û’ اندر قیدیوں Ú©Ùˆ رکھا جاتا تھا۔ بغاوتیں اور خانہ جنگیاں: پندرہویں صدی Ú©Û’ اوائل میں ہارلچ Ú©Ú†Ú¾ عرصہ ویلز Ú©ÛŒ پارلیمنٹ کا مقام رہا۔ اوین گلینڈر Ù†Û’ اس پر Ø+ملہ کیا اور 1404Ø¡ سے 1415Ø¡ تک شہزادہ ویلز ہونے کا دعویدار رہا۔ اس Ù†Û’ انگلستان Ú©ÛŒ Ø+کمرانی Ú©Û’ خلاف ایک اہم بغاوت کا آغاز کیا تھا جس Ú©Û’ دوران قلعے Ú©Ùˆ براستہ سمندر سامانِ ضرورت Ú©ÛŒ ترسیل نہ ہو سکی کیونکہ ویلز والوں Ú©Û’ نصب العین سے ہمدردی رکھنے والے فرانسیسی اور برٹنی بØ+ری جہاز سمندری گشت کرتے رہے۔ نتیجتاً ہارلچ پر قبضہ ہو گیا اور یہ باغیوں کا ہیڈکوارٹر اور Ø+کومت ویلز کا مرکز بن گیا۔ 1408Ø¡ میں بادشاہ Ú©ÛŒ فوج Ù†Û’ جواباً اس کا Ù…Ø+اصرہ کر لیا جس Ú©ÛŒ قیادت مستقل میں شاہ انگلستان (Ø+کمرانی 1413-1422Ø¡) بننے والا ہنری پنجم کر رہا تھا۔ قلعے Ú©Û’ بہترین دفاعی اہتمام Ú©Û’ سبب اس پر توپوں سے مسلسل شدید بمباری کرنا پڑی۔ توپوں میں بہت بڑی ’’دخترِ شاہ‘‘ نامی توپ بھی شامل تھی۔ قلعے کا دفاع کرنے والوں Ú©Ùˆ اشیائے خورونوش Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ کا سامنا ہوا، بالآخر 1409Ø¡ میں قلعے میں دراڑ ڈال دی گئی۔ ہنری چہارم Ú©ÛŒ شاہی کا سب سے بڑا باغی مورٹائمر کارروائی میں مارا گیا لیکن اوین گلینڈر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ قلعے پر قبضے Ú©Û’ بعد ویلز Ú©ÛŒ بغاوت مؤثر انداز میں رفع ہو گئی۔ اس Ú©Û’ بعد ہارلچ Ú©ÛŒ بڑی پیمانے پر مرمت Ú©ÛŒ گئی اور 1418Ø¡ میں نیا داخلی پل بنایا گیا۔ 1461Ø¡ میں ہفت سالہ جنگ گلاب Ú©Û’ دوران ہنری چہارم سے وفادار رہنے Ú©Û’ سبب قلعہ ایک بار پھر بین الاقوامی معاملات میں ملوث ہوا۔ یہ لڑائی ہاؤس آف یارک اور لینکسٹر Ú©Û’ مابین تھی۔ البتہ Ù…Ø+افظوں کا کیپٹن ڈافڈ اپ ایوان Ú©Ùˆ زیراØ+سان لایا گیا Ø+الانکہ ہنری کا چچا جیسپر ٹوڈر مدد Ú©Û’ لیے فوج Ù„Û’ کر شمالی ویلز پہنچ چکا تھا، 14 اگست 1468Ø¡ Ú©Ùˆ اس Ù†Û’ یارک والوں Ú©Û’ سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ اس قلعے میں لینکسٹر نواز فوج Ú©ÛŒ طویل مزاØ+مت سے متاثر ہو کر ایک نغمہ بہت مشہور ہوا… ’’دی مارچ آف دی مین آف ہارلچ‘‘۔ قلعہ ہارلچ میں آخری کارروائی انگلستان Ú©ÛŒ خانہ جنگی (1642-1651Ø¡) Ú©Û’ دوران ہوئی۔ کوتوال کرنل ولیم اوون Ú©Û’ توسط سے قلعہ شاہ نوازوں Ú©Û’ ہاتھوں میں تھا جس کا Ù…Ø+اصرہ 1646Ø¡ سے پارلیمنٹ نوازوں Ù†Û’ کر رکھا تھا۔ بالآخر یہاں Ú©ÛŒ نفری بہت Ú©Ù… ہو گئی اور 1647Ø¡ میں اس Ù†Û’ ہتھیار ڈال دیے۔ مرمت: سترہویں صدی Ú©Û’ بعد قلعے سے لاپروائی برتی جانے Ù„Ú¯ÛŒ لیکن جاذب نظر ہونے Ú©Û’ باعث اس Ù†Û’ کئی فن کاروں، بالخصوص جے ایم ڈبلیو ٹرنر (1775-1851Ø¡) Ú©Ùˆ بہت متاثر کیا۔ مرمت کا قابلِ ذکر کام بیسویں صدی میں شروع ہوا۔ 1986Ø¡ Ú©Ùˆ ہارلچ سمیت ویلز Ú©Û’ تین دیگر قلعوں Ú©Ùˆ عالمی ورثے Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ آج یہ قلعہ عوام Ú©Û’ لیے کھلا ہے۔ (ترجمہ Ùˆ تلخیص: رضوان عطا)

    2gvsho3 - قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

    2gvsho3 - قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - قلعہ ہارلچ: Ø+ملہ آوروں Ú©Û’ لیے چیلنج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •